شہری جغرافیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں شہر کے جغرافیائی حالات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں شہر کے جغرافیائی حالات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔